زکاۃ مسجد میں دینا کیسا اور دیدیا تو ادا ہوئی یا نہیں؟

زکاۃ مسجد میں دینا کیسا اور دیدیا تو ادا ہوئی یا نہیں؟ مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ زکوٰۃ کا پیسہ  مسجد میں دے سکتے ہیں یا نہیں دے سکتے اور اگر مسجد میں دیدئے تو شرعی حکم کیا ہے اس پر  قرآن وحدیث کی روشنی …

مزید پڑھہں