مسجد میں دبیز قالین اور فوم کی فرش بچھانا کیسا؟
مسجد میں دبیز قالین اور فوم کی فرش بچھانا کیسا؟ السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ! کیا فرماتے علمائے دین و مفتیان شرع متین ذیل کے مسئلے میں کہ دورِ حاضر میں مساجد کے متولیوں میں ایک ہوڑ سی لگی ہے کہ مسجد میں قالین بچھا رہے ہیں اور کچھ مساجد میں تو قالین کے نیچے فام بھی بچھاتے …