مسجد میں دنیاوی تعلیم اجرت پر دینا کیسا ہے؟

مسجد میں دنیاوی تعلیم اجرت پر دینا کیسا ہے؟ الجواب بعون الملک الوہاب: مسجد میں اجرت پر دنیاوی تعلیم دینا جائز نہیں ہے ۔ چنانچہ قاضی محمد عبدالرحیم بستوی رحمة الله علیہ اپنے فتوی میں لکھتے ہیں : "اور دنیاوی تعلیم مسجد میں دینا بھی جائز نہیں ہے۔“ (فتاوی بریلی شریف صفحہ 69 مطبوعہ شبیر برادرز لاہور) سیدی اعلیٰ حضرت …

مزید پڑھہں