چوری کی بجلی استعمال کرنا؟ | مسجد میں بلا کنیکشن یعنی چوری کی بجلی استعمال کرنا جائزہے؟
چوری کی بجلی استعمال کرنا؟ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے متعلق کہ مسجد میں بلا کنیکشن(یعنی چوری کی بجلی استعمال کرنا جائزہے؟ (سائل عبدالقادر مدنی) وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ و برکاتہ الجـــــوابــــــــــــ” بعون الملک الوھّاب مسجد میں بغیر کنیکشن کے بجلی استعمال کرنا جائز نہیں ہے، یہ چوری …