مسجد بنانے کے لیے وقف شدہ زمین میں امام کا حجرہ بنانا کیسا؟
مسجد بنانے کے لیے وقف شدہ زمین میں امام کا حجرہ بنانا کیسا؟ مفتیان کرام ! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔ کیا فرما تے ہیں علماء کرام و مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے دو کٹھا زمین مسجد کے نام وقف کی اور اس زمین کے اکثر حصہ پر مسجد بنوائی اور باقی حصہ پر وضو خانے …