مسجد کی دیوار پر اشتہار لگانا یا لگوانا کیسا ہے ؟

مسجد کی دیوار پر اشتہار لگانا یا لگوانا کیسا ہے ؟ سوال :کیامسجد کی دیوار پر کسی دوکان یا کمپنی کا advertisement یعنی اشتہار لگانے کی بالمعاوضہ اجازت دی جاسکتی ہے؟ سائل: محمد سہیل مہراج گنج یوپی انڈیا. الجواب اللھم اجعل لی النور والصواب دیوار مسجد جزء مسجد ہے اور مسجد بجمیع اجزائہ اللہ تعالی کی ہے کہ ارشاد باری …

مزید پڑھہں