مسجد کی چھت پر جماعت کرنا کیسا ہے؟
مسجد کی چھت پر جماعت کرنا کیسا ہے؟ سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان دین و ملت اس مسئلہ میں کہ ہماری مسجد میں جانب محراب سے تقریبا نصف مسجد تک فرش مسجد سے تقریبا آٹھ نو فٹ بلندی پر سلیپ ڈال دی گئی ہے اسی سلیپ پر زید سو ڈیڑھ سو نمازیوں کے ساتھ کھڑے ہو کر نماز پڑھتا …