متولی مسجد نے اگر اپنی ذاتی رقم مسجد کے اخراجات میں صرف کردیا تو وہ اسے واپس لے سکتا ہے یا نہیں؟

متولی مسجد نے اگر اپنی ذاتی رقم مسجد کے اخراجات میں صرف کردیا تو وہ اسے واپس لے سکتا ہے یا نہیں؟ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید ایک مسجد کا متولی ہے اس مسجد کے اخراجات کے لیے شہر میں کچھ دکان وقف ہے جن کی آمدنی سے مسجد …

مزید پڑھہں