مسجد کا سامان محفل میلاد النبی صلی ﷲ تعالی علیہ وآلہ وسلم میں استعمال کرنا کیسا؟
مسجد کا سامان محفل میلاد النبی صلی ﷲ تعالی علیہ وآلہ وسلم میں استعمال کرنا کیسا؟ کیا فرماتے ہیں مفتیان دین مسئلہ درج ذیل کے متعلق آج کل جو بھی میلاد النبی کا انعقاد کیا جاتا ہے چاہے ذاتی ہو یا پہر جماعت کی طرف سے اس میں زیادہ تر دیکھا جاتا ہے مسجد کی چٹائی یا پھر مسجد کا …