مشترکہ گلی میں دروازہ کھڑکی کھولنے کا حق کس کو ہے ؟
مشترکہ گلی میں دروازہ کھڑکی کھولنے کا حق کس کو ہے ؟ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں: زید ایک آراضی پر مکان کی تعمیر کرکے ایک طویل عرصہ سے سکونت پذیر ہے جس کے مشرق اور جنوب سے اس کا راستہ ہے۔ بکر نے زید سے متصل جانب مغرب زمین خریدی …