کیا مرنے کے بعد عقیقہ کیا جاسکتا ہے ؟
سوال : کیا مرنے کے بعد عقیقہ کیا جاسکتا ہے ؟ سائل : محمد ارشاد نوری مالیگاؤں الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب عقیقہ بچے کی پیدائش کی نعمت کے شکرانے کے طور پر کیا جاتا ہے تو بچے کے مرنے سے نعمت باقی نہ رہی لہٰذا عقیقہ کے محل کے باقی نہ رہنے کی وجہ سے بچے کے مرنے کے …