مری ہوئ مچھلی کھانا کیوں حلال ہے ؟ / مری ہوئی مچھلی کی وجہ ؟

مری ہوئ مچھلی کھانا کیوں حلال ہے ؟ سوال : مردار کھانا اسلام میں حرام ہے جب کہ مچھلی ہم مری ہوئی کھاتے ہیں اس میں کیا حکمت ہے؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــ مری ہوئی مچھلی کیوں حلال ہے تو یہ اللہ جانے اور اللہ کے رسول جانیں، ہمارے لیے تو حدیث پاک حجت ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا …

مزید پڑھہں