مرد کتنی مقدار میں سونا اور چاندی استعمال کرسکتا ہے؟

مرد کتنی مقدار میں سونا اور چاندی استعمال کرسکتا ہے؟ محمد ناظم، شیخ انور، شکیل احمد ناگ چھاپ مالیگاؤں الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب حضرت معاویہ بن سوید بن مقرن نے حدیث مبارکہ بیان کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ رضی اﷲ عنهما یَقُولُ نَهَانَا النَّبِيُّ صلیٰ الله علیه وآله وسلم عَنْ سَبْعٍ نَهَانَا عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ …

مزید پڑھہں