پلا کے بادۂ عرفان حافظ ملت بنا دو وقت کا سلطان حافظ ملت / منقبت حافظ ملت علیہ الرحمہ

منقبت حافظ ملت علیہ الرحمہ پلا کے بادۂ عرفان حافظ ملت بنا دو وقت کا سلطان حافظ ملت زمیں پہ کام، کرو اس کے نیچے ہو آرام ہے تیرا پیارا یہ فرمان حافظ ملت تمہارا ثانی نہیں کوئی زہد و تقویٰ میں خدا کا تم پہ ہے فیضان حافظ ملت دیا ہے علم کا مرکز بنام اشرفیہ جو ،اس سے …

مزید پڑھہں