لوح محفوظ کولوح محفوظ کیوں کہتےہیں؟
لوح محفوظ کولوح محفوظ کیوں کہتےہیں؟ السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ سـوال___ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ لوح محفوظ کولوح محفوظ کیوں کہا جاتاہے جواب عنایت فرمائیں ۔ السائل۔محمد ریحان رضا وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الجـــــوابـــــ بعون الملک الوہاب۔ لوح محفوظ وہ تختی ہے جس پر ساری کائنات کی تقدیر علم الٰہی …