جھوٹی گواہی شریعت کی نظر میں

جھوٹی گواہی شریعت کی نظر میں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ حضور مفتی محمد نظام الدین قادری مصباحی صاحب آپ کی بارگاہ میں ایک مسئلہ عرض ہے کہ ۔ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ایک حاجی صاحب روزہ رکھ کر کسی کے خلاف جھوٹی گواہی دیں, ان کے بارے میں شرعی کیا حکم ھے؟ …

مزید پڑھہں