جنابت اور حیض ونفاس کی حالت ميں درود شريف اور ذکر وغیرہ پڑهنا كيسا ہے ؟
جنابت اور حیض ونفاس کی حالت ميں قرآن کی تلاوت درود شريف اور ذکر وغیرہ پڑهنا سوال : جنابت اور حیض ونفاس کی حالت ميں درود شريف اور ذکر وغیرہ پڑهنا كيسا ہے ؟ سائل : محمد فیضان اشرف ناگپور الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب جنابت یعنی غسل فرض ہونے اور حیض ونفاس کی حالت میں دوردِپاک , اوراد ، …