بغیر کسی شرعی مجبوری کے جماعت سے نماز نہ پڑھنے والے کا حکم
بغیر کسی شرعی مجبوری کے جماعت سے نماز نہ پڑھنے والے کا حکم سوال : اس شخص کے بارے میں کیا حکم ہے جو مسجد سے متصل کمرے میں رہتا ہے، پیر بھی کہلاتا ہے، مگر وہ بغیر کسی شرعی مجبوری کے جماعت سے نماز نہیں پڑھتا ۔ اس کے مرید کہتے ہیں کہ ہمارے حضرت پر ذکر کی کیفیت …