گٹکا، تمباکو وغیرہ بیچنا جائز ہے یا نہیں؟

گٹکا، تمباکو وغیرہ بیچنا جائز ہے یا نہیں؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــ گٹکا اور تمباکو بیچنا جائز ہے ۔ جائز چیزوں کو خریدنا بیچنا جائز ہے اور حرام چیزوں کو خرینا بیچنا مسلمان کے لئے حرام ہے ۔ یہی قاعدہ ہمیشہ یاد رکھنا چاہیئے ۔ لہذا گٹکا ، پان ۔تمباکو وغیرہ کھانا جائز ہے تو اس کو بیچنے  میں کوئی حرج نہیں لیکن …

مزید پڑھہں