فاسق معلن پیر سے مرید ہونا جائز نہیں از علامہ کمال احمد علیمی جمدا شاہی بستی

فاسق معلن پیر سے مرید ہونا جائز نہیں السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ زید ایک ایسا شخص ہے جو پیری مریدی کرتا ہے اور سادات گھرانے سے تعلق رکھتا ہے مگر داڑھی کٹواتا ہے حد شرع سے چھوٹی داڑھی رکھتا ہے، بے پردہ عورتوں کو مرید …

مزید پڑھہں