اگر حلال جانور کا گوشت کسی غیر مسلم سے منگایا یا پکوایا تو اس کا کھانا کیسا ہے؟

اگر حلال جانور کا گوشت کسی غیر مسلم سے منگایا یا پکوایا تو اس کا کھانا کیسا ہے؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــ غیر مسلم کا لایا ہوا اور پکایا ہوا گوشت کھانا جائز نہیں ۔ گوشت کے بارے میں اسلام نے بڑی احتیاط کا حکم دیا ہے ۔ گوشت وہی حلال ہے جو مسلمان کا ذبیحہ ہو اور مسلمان ہی کا لایا ہوا …

مزید پڑھہں