دور حاضر میں قاضی کون ہوسکتا ہے؟ /مسائل ورلڈ

دور حاضر میں قاضی کون ہوسکتا ہے؟ نیز قاضی مقرر کرنے کا کس کو حکم ہے ؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــ قاضی مقرر کرنا بادشاہ اسلام کا کام ہے ، ہندوستان میں بادشاہ اسلام کوئی نہیں ، بھر قاضی کون اور قضا سے متعلق کام کیسے انجام پائیں ؟ اس سلسلے میں ہم فقیہ اسلام اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی …

مزید پڑھہں