کیا شوہر اپنی بیوی کو مار سکتا ہے ؟
کیا شوہر اپنی بیوی کو مار سکتا ہے ؟ الجواب بعون الملک الوہاب: اگر بیوی نافرمانی کرتی ہے، تو اس کو فوراً مارنے یا طلاق دینے کے بجائے اس معاملے کو اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق حل کرنے کی کوشش کرے، کہ سب سے پہلے بیوی کو اچھے طریقے سے سمجھائے، اگر نہ سمجھے تو بستر الگ کرکے ناراضی …