کم از کم مہر کتنا ہے؟ سوال :کم از کم مہر کتنا ہے براے مہربانی جلد جواب دیں ؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــ مہر کی کم از کم مقدار مقرر ہے اور وہ دس (10) درہم یعنی دوتولہ ساڑھے سات ماشہ چاندی ہے ۔ واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کتبہ : مفتی ابواسیدعبیدرضامدنی