عورت طلاق کی عدت گزارے بغیر دوسرا نکاح کرے تو کیا حکم ہے ؟
عورت طلاق کی عدت گزارے بغیر دوسرا نکاح کرے تو کیا حکم ہے ؟ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ومشائخ عظام اس مسئلہ کے بارے کہ زید نے اپنی بیوی ہندہ کو تین طلاقیں دیں اور پھر ہندہ کے والدین نے عدت پوری نہ ہونے کے باوجود عمرو سے نکاح کرادیا اب اس نکاح کا کیا حکم ہے بینواتوجروا سائل …