نکاح میں اردو زبان کے فعل حال کے استعمال کی صورت میں نکاح ہوگا یا نہیں؟
نکاح میں اردو زبان کے فعل حال کے استعمال کی صورت میں نکاح ہوگا یا نہیں؟ السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان شرع اہل سنت والجماعت مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ نکاح خواں نے نکاح پڑھاتے وقت ایجاب کے لئے اردو زبان کے حال کا صیغہ (قبول کرتے ہو) استعمال کیا اور نوشہ نے بھی قبول بصیغہ …