نکاح میں ایک ہی گواہ ہو اور دوسرا گواہ موجود نہ ہو تو ایسی صورت میں نکاح کا کیا حکم

اگر مجلسِ نکاح میں ایک ہی گواہ ہو اور دوسرا گواہ موجود نہ ہو تو ایسی صورت میں نکاح کا کیا حکم ہے؟ سائل: حافظ صادق اشرفی مالیگاؤں الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب نکاح میں گواہی کے لیے دو عاقل بالغ مردوں یا ایک مرد اور دو عورتوں کا موجود ہونا ضروری ہے، محض ایک ہی گواہ کی گواہی سے …

مزید پڑھہں