نامِ محمد(ﷺ) کی عظمت و فضیلت اشعار کی زبانی
نامِ محمد(ﷺ) کی عظمت و فضیلت اشعار کی زبانی حادیث و روایات، سیر و تواریخ سے مستفاد ۔۔نامِ محمد(ﷺ) ۔۔۔ کی عظمت، حرمت و تقدس، فضائل و فوائد، اور حسنات و برکات اشعار کی زبانی محمد نام جب سے لے لیا ہے مکانِ دل معطر ہوگیا ہے محمد نام جب آیا لبوں پر لبوں نے لب کا بوسہ لے لیا …