میت کو غسل دیا جائے تو میت کے پاؤں کس طرف کریں
میت کو غسل دیا جائے تو میت کے پاؤں کس طرف کریں ابورضا محمد عمران عطاری عفی عنہ الجـــــوابــــــــــــ” بعون الملک الوھّاب میت کو غسل دیتے وقت میت کے پاؤں جنوب کی طرف کریں یا شمال کی طرف یا جس طرف آسانی ہو اسی طرف کر سکتے ہیں کیونکہ اصح قول کے مطابق اس بارے میں کوئی خاص قید نہیں …