مشرکین کی بخشش تحت قدرت باری تعالی ہے یا نہیں

مشرکین کی بخشش تحت قدرت باری تعالی ہے یا نہیں الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ بےشک مشرکن کی بخشش تحت قدرت باری تعالیٰ ہے ۔ شرح مقاصد الطالبین فی علم اصول الدین میں ہے ” اتفقت الامۃ ان اللہ تعالیٰ لا یغفر عن الکفر قطعا وان جاز عقلا " (بحوالہ سبحان السبوح) لیکن ان کی مغفرت کا وقوع محال ہے ۔ اللہ تعالی کے …

مزید پڑھہں