طلاق شدہ عورت کو اس کے شوہر کے گھر بھیجنا کیسا ہے ؟
طلاق شدہ عورت کو اس کے شوہر کے گھر بھیجنا کیسا ہے ؟ مسئلہ اس طرح ہے کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو تقریباً 12 سال پہلے 3 طلاق دے دی ہے ۔ اب علاقے کے لوگوں نے پنچی میں یہ طے کیا کہ مطلقہ کو اپنے شوہر کے گھر بھیج دیا جائے ۔ کیا اس طرح بھیجنا از …