امام دعائے قنوت چھوڑ کر رکوع میں چلا گیا مقتدی نے لقمہ دیا امام نے لوٹ کر دعائے قنوت پڑھی اور سجدہ سہو کیا تو؟
امام دعائے قنوت چھوڑ کر رکوع میں چلا گیا مقتدی نے لقمہ دیا امام نے لوٹ کر دعائے قنوت پڑھی اور سجدہ سہو کیا تو؟ سوال : جماعت کی وتر میں امام نے دعائے قنوت بھول کر چھوڑ دی اور رکوع میں چلا گیا اور اس کے بعد مقتدی نے لقمہ دیا تو امام نے لوٹ کر دعائے قنوت پڑھی …