حج کے لئے جمع روپیوں پر زکوۃ ہے یا نہیں؟ | مسائل ورلڈ
حج کے لئے جمع روپیوں پر زکوۃ ہے یا نہیں؟ اگر یقین سے نہ معلوم ہو کہ کتنے سال مالک نصاب رہا تو اس کی زکوۃ کیسے نکالے؟ سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں میرے بھائی پندرہ سولہ سالوں سے بمبئی کمانے کے لئے جاتے ہیں ایک ڈیڑھ سال بمبئی رہتے ہیں …