بٹائی میں دس بورے گیہوں ملے تو کیا صرف مالک پر زکوۃ ہے؟
بٹائی میں دس بورے گیہوں ملے تو کیا صرف مالک پر زکوۃ ہے؟ سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ زید نے ایک بورہ گیہوں بٹائی پر بویا ہے جس سے بیس بورے گیہوں پیدا ہونے کی امید ہے دس بورے کھیت والے کو ملیں گے اور دس بورے زید کو تو …