جس کی تنخواہ چار ہزار سے زیادہ ہو اس پر زکوۃ ہے یا نہیں؟

جس کی تنخواہ چار ہزار سے زیادہ ہو اس پر زکوۃ ہے یا نہیں؟ سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ ایک شخص کی تنخواہ چار ہزار سے کچھ زائد ہے سال بھر کے تنخواہ 50000 ہو جاتی ہے کیا اس پر زکوۃ نکالنا فرض ہے؟ بینوا و توجروا الجوابــــــــــــــــــ اگر شخص …

مزید پڑھہں

مدارس کے بینک مین زکوۃ ڈالنا اور مدارس کو اس کو استعمال کرنے کا طریقہ / زکوۃ کے مسائل

مدارس کے بینک مین زکوۃ ڈالنا اور مدارس کو اس کو استعمال کرنے کا طریقہ سوال :(١) کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں عوام اہلسنت مدارس اسلامیہ کو اپنے زکوۃ و صدقات کے رقو مات بذریعہ بینک ارسال کرتے ہیں ۔ ذمہ داران کے لیے ایک ساتھ پوری رقم نکالنا مشکل و دشوار ہے، خصوصاً دیہات میں بینک …

مزید پڑھہں

زکوۃ کی رقم کو فقراء و مساکین کو مالک بنانا ضروری ہے؟/ زکوۃ کے مسائل

زکوۃ کی رقم کو فقراء و مساکین کو مالک بنانا ضروری ہے؟ الجوابـــــــــــــــــ جب زکاۃ کے رقم فقیر یا مسکین کے ہاتھ میں پہنچ جائے اور ساتھ ہی اسے مالک بھی بنا دیا جائے تو مانا جائے گا کہ زکوۃ ادا ہوگئی، ہاں جن فقراء و مساکین کو شریعت نے زکوۃ دینے سے منع کیا ہے انہیں نہ دیں ورنہ …

مزید پڑھہں

کمروں کی اصل قیمت پر زکوۃ ہے یا کرایہ پر ؟/ زکوۃ کے مسائل

کمروں کی اصل قیمت پر زکوۃ ہے یا کرایہ پر ؟ / زکوۃ کے مسائل سوال : ہمارے پاس بہت سے کمرے ہیں جن کو ہم نے کرایہ پر دے رکھا ہے تو کیا کمروں کی کی قیمت پر زکوۃ دینی ہوگی یا پھر کرائے سے جو آمدنی ہوتی ہے اس پر زکوۃ ہے؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــ کمروں کی جو اصل قیمت …

مزید پڑھہں

زکوۃ کتنے پیسوں پر واجب ہے ؟ مفتی نظام الدین رضوی

زکوۃ کتنے پیسوں پر واجب ہے ؟ ہندہ ایک طلاق شدہ عورت ہے اس نے عربی کتاب پڑھا کر 30 ہزار روپے اکٹھے کر لئے ہیں تو کیا اس پر زکوٰۃ واجب ہے؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــ ہاں ! اس عورت پر بھی زکوۃ فرض ہے اور صدقہ فطر اور قربانی واجب ۔جس کے پاس انگریزی زمانے کے چاندی کے چھپن روپے ہو …

مزید پڑھہں