بیچنے کی نیت سے زمین خریدی تو زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟
بیچنے کی نیت سے زمین خریدی تو زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟ سوال : میں نے تین سال پہلے ایک زمین خریدی تھی اس نیت سے کہ اگر اچھی قیمت ملے گی تو اسے بیچ دوں گا تو کیا اس پر بھی زکاۃ دینی ہوگی، اگر ہاں تو کس قیمت کے لحاظ سے، جس قیمت میں زمین خریدی گئی …