صرف ایک بیٹے کو تمام جائیداد دے دینا اور دوسرے کو محروم رکھنا جائز ہے یا نہیں؟
صرف ایک بیٹے کو تمام جائیداد دے دینا اور دوسرے کو محروم رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ سوال : حضور میرا مسئلہ یہ ہے کہ اگر باپ جیتے جی تمام جائیداد صرف ایک بیٹے کو دے دے یعنی ہبہ کردے اور دوسرے بیٹے کو اس میں سے کچھ حصہ نہ دے ۔ تو یہ شرعی طور سے صرف ایک بیٹے …