زنا کے حمل والی سے نکاح کرنا کیسا ہے ؟ از مفتی محمد رضا مرکزی
زنا کے حمل والی سے نکاح کرنا کیسا ہے ؟ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرکسی کنواری لڑکی سےمعاذاللہ کسی نے زنا کیا اور اسے حمل بھی ٹھہرگیا تو کیا اب اس لڑکی کا ،حمل کی حالت میں زانی سے یا کسی دوسرے سے نکاح کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ سائل : محمد ذھیب …