کیا زنا ایک قرض ہے؟ از مفتی محمد نظام الدین قادری
کیا زنا ایک قرض ہے؟ از مفتی محمد نظام الدین قادری عموماً یہ بات کہی جاتی ہے کہ زنا ایک قرض ہے اور اس کی ادائیگی اسی شخص کے گھر سے ہوگی مثلاً اس کی بہن بیٹی بیوی عرض یہ ہے کہ کیا کوئ ایسی حدیث یا روایت کسی سے منقول ہے یا نہیں اگر نہیں تو کیا اسکو حدیث …