زم زم شریف افضل ہے یا آبِ کوثر؟ 

زم زم شریف افضل ہے یا آبِ کوثر؟ اس مسئلے میں تو علماء عظام کا اجماع و اتفاق ہے کہ سب سے افضل وہ پانی ہے جو حضور اکرم قاسم کرم و نعم ﷺ کے پانچوں انگشتہائے مبارکہ سے مس ہو کر پانچ چشمے جاری ہوئے اور صحابۂ کرام نے اس بافیض پانی کو پی کر اپنی تشنگی بجھائی ، …

مزید پڑھہں