زمین گول ہے یا چپٹی ؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں ہمارا کیا عقیدہ ہونا چاہئے؟
زمین گول ہے یا چپٹی ؟ از مفتی نظام الدین رضوی سوال : زمین گول ہے یا چپٹی ؟سائنسداں یہ کہتے ہیں کہ زمین حرکت میں ہے اور وہ گول ہے ۔ تو قرآن و حدیث کی روشنی میں ہمارا کیا عقیدہ ہونا چاہئے؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــ جہاں تک زمین کے گول ہونے کا سوال ہے تو یہ ہمارے مشاہدے میں ہے …