گوبر کی لیپی ہوئی زمین سے تیمم کرنا کیسا ہے؟

گوبر کی لیپی ہوئی زمین سے تیمم کرنا کیسا ہے؟ سوال : اگر کسی نے اپنے گھر کو گوبر اور مٹی سے لیپا تو یہ لیپنا کیسا ہے اور اس سے تیمم کرنا جائز ہے یا نہیں؟ بینوا و توجروا الجوابـــــــــــــــــــــــــ مٹی کے ساتھ گوبر ملا کر لیپنا جائز نہیں کہ وہ نجاست غلیظہ ہے. بہار شریعت حصہ دوم مکتبہ …

مزید پڑھہں