بھائی کی زمین غصب کرنے کا حکم از علامہ کمال احمد علیمی نظامی
بھائی کی زمین غصب کرنے کا حکم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ ایک پرانے سنی عالم دین نے اپنے سگے بھائیوں کے کھیت کے حصے کو جبرا غصب کرلیا ہے، یعنی چوری کرلیا ہے، تو اس عالم دین سے وعظ پند، قربانی، عقیقہ اور میلاد وغیرہ پڑھا …