رہنے کے لیے زمین خریدی پھر اسے بیچ دیا تو کیا اس پر زکوۃ واجب ہے?
رہنے کے لیے زمین خریدی پھر اسے بیچ دیا تو کیا اس پر زکوۃ واجب ہے? سوال : ایک شخص نے اپنے رہنے کا مکان بنانے کے لئے زمین خریدی پھر اسے نامناسب قرار دے کر بیچنے کی نیت کی اور مکان بنانے کے لیے دوسری زمین خریدی تو پہلی زمین کی مالیت پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں ؟ …