رکوع میں بسم اللہ پڑھنا کیسا ہے؟ محمد اشفاق عالم امجدی علیمی

رکوع میں بسم اللہ پڑھنا کیسا ہے؟ محمد اشفاق عالم امجدی علیمی مسئلہ؛ کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ نماز وتر میں بھول کر رکوع کی تسبیح کی جگہ بسم اللہ پڑھ لی نماز کا کیا حکم ہو گا جواب عنایت فرمائیں؟ الجواب بعون الملک العزیز الوھاب حالت رکوع میں بسم اللہ شریف پڑھنا …

مزید پڑھہں