روزے کی حالت میں منجن یا ٹوتھ پیسٹ کرنا کیسا ہے ؟
روزے کی حالت میں منجن یا ٹوتھ پیسٹ کرنا کیسا ہے ؟ سائلہ افسانہ شیخ گوپی گنج بھدوہی یوپی انڈیا۔ الجواب-بعون الملک الوھاب- صورت مستفسرہ میںبلاضرورت صحیحہ ٹوتھ پیسٹ اور منجن کرنا مکروہ ہے جب کہ مکمل اطمینان ہو کہ کوئی ذرہ حلق سے نیچے نہ اترے گا اور کوئی ذرہ حلق سے نیچے اتر گیا تو روزہ جاتا رہا۔ …