روزہ کی حالت میں تمباکو کھانے سے روزہ باقی رہے گا یا نہیں ؟
روزہ کی حالت میں تمباکو کھانے سے روزہ باقی رہے گا یا نہیں ؟ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ زید امامت بھی کرتا ہے،نماز تراویح بھی پڑھاتا ہے، اچھا مبلغ بھی ہے لیکن بکر کا یہ کہنا ہے کہ زید حالت روزہ میں تمباکو کھاتا ہے۔ اب مسئلہ دریافت طلب یہ …