جو شخص روزہ رکھنے کی قدرت نہ رکھتا ہو اس کے لئے کیا حکم ہے ؟
جو شخص روزہ رکھنے کی قدرت نہ رکھتا ہو اس کے لئے کیا حکم ہے ؟ سوال : کیا فرماتے ہیں علماۓ دین ومفتیان شرع متین مندرج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص ایسا ہے جسکی عمر اسی (٨٠) سال کی ہو اور وہ روزہ رکھنے کی قدرت نہ رکھتا ہو تو ایسے شخص کے بارے میں …