کیا روزہ کی حالت میں نمک چکھنا صحیح ہے ؟
کیا روزہ کی حالت میں نمک چکھنا صحیح ہے ؟ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ (١)زید ایک پانی والی جہاز میں نوکری کرتا ہے اور اس کا کام کھانا بنانا ہے اور وہ ہمیشہ رمضان کا روزہ بھی رکھتا ہے اب رمضان المقدس کا مہینہ آنے والا ہے …