افطار کی دعا بعد افطار پڑھنا سنت ہے | افطار کی دعا کب پڑھنا چاہئیے؟
افطار کی دعا بعد افطار پڑھنا سنت ہے افطار کی دعا کب پڑھیں بعد میں افطار کے یا اس سے پہلے مدلل جواب ارسال فرمائیں. المستفتی مجاہد رضا ڈوکمی الجواب بعون الملک الوہاب دعائے افطار بعد افطار پڑھنا چاہئے یہی سنت ہے :سنن ابی داؤد شریف میں حضرت معاذ بن زہرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے: ” أَنَّهُ …